MDA Bill Of Quantities

8th Authority of MDA Meeting under chairmanship of Honorable Minister LG Govt.of Sindh on 17 April, 2023

وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت ایم ڈی اے کی گورننگ باڈی کا اجلاس پچاس فیصد سے کم واجبات کی ادائیگی کرنے والوں کے پلاٹ منسوخ کئے جائیں گے، وزیر بلدیات کراچی ():صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ غریب عوام کیلئے پبلک ہاؤسنگ اسکیم وقت کی ضرورت ہے لہٰذہ دیگر اتھارٹیز کی طرح ایم ڈی اے کی سستی ہاؤسنگ اسکیم متعارف کرائی جائے۔ انھوں نے یہ ہدایات آج اپنے دفتر میں ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو دیں۔ انھوں نے کہا کہ ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو عوام کی سہولت کا ادارہ بنایا جائے۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو کا وژن ہے کہ عوام کو ہر ممکنا ریلیف اور سہولیات فراہم کی جائیں، چیئرمین پپلز پارٹی کے وژن کے مطابق تمام بلدیاتی اداروں کو عوام کیلئے ریلیف کا ادارہ بنایا جارہا ہے۔ انھوں نے حکام کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ایم ڈی اے بورڈ آف ریونیو کے نئے قوانین کو فالو کرے اور سندھ حکومت کی طرز پر ایم ڈی اے اپنے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیلئے اقدامات کئے جائیں۔ انھوں نے کہا کہ ایم ڈی اے کو دیگر اتھارٹیز کی طرح تجاوزات کے خاتمے کیلئے متعلقہ مشینریز و آلات خریدنے پر غور کیا جارہا ہے اور تجاوزات کے خاتمے کیلئے کرائے کی مشینریز سے وقت اور پیسہ دونوں کا ضیاع ہوتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ایم ڈی اے میں نئی ہاؤسنگ اسکیمیں متعارف کرانے سے قبل ریونیو بورڈز سے متعلقہ تمام تر قانونی تقاضوں کو پورا کیا جائے جبکہ تمام اتھارٹیز کی زمینوں کو فارم ٹو پر منتقل کرنے کو یقینی بنایا جائے۔ صوبائی وزیر نے اجلاس میں بتایا کہ پچاس فیصد سے کم پلاٹ کی ادائیگی کرنے والوں کے پلاٹ تمام قانونی تقاضوں کے بعد کینسل کرنے کی تجویز آئی ہے لہٰذہ ڈیفالٹرز کے حوالے سے بڑے اخبارات میں اشتہار دیئے جائیں گے۔ صوبائی وزیر نے کہاکہ بورڈ آف روینیو سے متعلقہ مسائل حل کئے جائیں ۔ ناصر شاہ نے بتایا کہ تجاوزات کے خاتمے کیلئے ایم ڈی اے کے الگ پولیس اسٹیشن کے قیام کی تجویز سمیت کے ڈی اے کی طرز پر سیکیورٹی گارڈ رکھنے کی بھی تجاویز زیر غور ہیں۔ ناصر شاہ نے کہا کہ ایم ڈی اے میں یونیورسٹی اور اسپتال بنانے میں دلچپسی رکھنے والوں کو ہر ممکنا سہولیات فراہم کی جائیں گی اوریونیورسٹی اور ہسپتال کیلئے زمینوں کے خواہشمندوں کیلئے ToR بنائے جائیں گی۔

Construction Of Check Posts & Compound Wall Of DG & DC Office At Taiser Town Scheme-45, MDA (Contract No.882) 22 April, 2015
Construction Of 150 Ft Wide Shahra-E-Roomi In Gulshan-E-Maymar Section-3 From CH: 0.000 To 478.923, Section-4 From CH:0.000 To 460.062, At Taiser Town Scheme-45, MDA (Contract No.878) 22 April, 2015
Construction Of 150 Ft Wide Shahra-E-Roomi In Gulshan-E-Maymar Section-1 From CH: 0.000 To 2400.583, At Taiser Town Scheme-45, MDA (Contract No.876) 14 April, 2015
Construction Of 184 Ft Wide Maymar Avenue In Gulshan-E-Maymare From CH: 0.000 To 3583.171, At Taiser Town Scheme-45, MDA (Contract No.873) 08 April, 2015
Construction Of 140' Wide Road Southern Side Of KNBP From CH: 0.00 To 3200, At Taiser Town Scheme-45, MDA (Contract No.867) 27 March, 2015
Construction Of Pre-Cast Compound Wall For Phase-I Length 25,300 Rft At Taiser Town Scheme-45, MDA (Contract No.872) 17 March, 2015
Construction And Carpeting Of Access Road MDA In Taiser Town Scheme-45, MDA (Contract No.865) 12 March, 2015
Construction And Carpeting Of Per-Cast Compound Wall At Sector-90 Length 7000 Rft. In Taiser Town Scheme-45, MDA (Contract No.864) 12 March, 2015
Construction And Carpeting Of 100' Wide Road Right Southern Side Of KNBP From CH:6400 To 980 In Taiser Town Scheme-45, MDA (Contract No.866) 09 March, 2015
Construction And Carpeting Of 100' Wide Afghan Basti Road Along Sector C-7,8 & 3 From CH:4+000 To 8+041.354 In Taiser Town Scheme-45, MDA (Contract No.863) 02 March, 2015
Construction And Carpeting Of 100' Wide Afghan Basti Road Dual Carriage Way From KNBP Ltd. To Refugee Camp From 0+000 To 232.430 In Taiser Town Scheme-45, MDA (Contract No.862) 06 January, 2015