Download Form

News

ملیر ڈیویلپمنٹ اتھاریٹی کےترجمان نے ایسی تمام افواہوں کی تردید کی ہے کہ سندھ ہائی کورٹ نے تیسر ٹائون اسکیم کے خلاف کوئی ایکشن لیا ہے اور ایم ڈی اے کی انتظامیہ کو طلب کیا ہے ترجمان کاکہنا ہے کہ ایسی بے سروپا افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف کاروائی کے لئے متعلقہ اداروں کو آگاہ کردیاگیا ہے جو ایسے لوگوں کا سراغ لگاکر انہیں قانون کی گرفت میں لا نے کے اختیارات رکھتےہیں ترجمان کا کہنا ہے کہ بہترین عوامی مفاد میں کم آمدنی والے سندھ کے بے گھر شہریوں کی بھلائی کے لئے صوبائی حکومت کی ہدایت پر ایم ڈی اے نے یہ اسکیم نکالی ہے انہوں نے کہا کہ مارکیٹ ریٹ سے انتہائی کم قیمت پر پلاٹ کی ملکیت دے کر سندھ حکومت ایک مثال قائیم کرہی ہے ایسے میں سیاسی مخالفین اس طرح کے بے سروپا افواہیں پھیلاکر سائیلین کو خوف زدہ کرہے ہیں جو کہ سراسر عوام دشمنی پر مبنی اقدام ہے ترجمان نے عوام سے اپیل کی کہ وہ تیسر ٹائون کی نئی اسکیم کے 30 ہزار پلاٹس میں سے قرعہ اندازی کے ذریعے اپنا پلاٹ حاصل کریں اور بلا خوف و خطر سندھ حکومت کی اس اسپیشل اسکیم سے فائیدہ اٹھائیں

07/03/2019

© 2019 MDA. All rights reserved. Developed By Entertech Solutions